Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ

​Aquaculture - Fish Farming Blog
فش فارمنگ بلاگ (فش فارمرز کیلئے مشورے)۔

چونے اور جپسم کا استعمال

9/6/2018

1 Comment

چونے اور جپسم کو کو ہر مرض کی دوا سمجھنا غلط ہے۔
تالاب میں چونا یا جپسم ڈالنا مسائل کا حل نہیں۔ چونا اور جپسم ڈالنے سے تالاب کے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ اپنے وقت، پیسے اور تالاب کو بچائیں، چونا اور جپسم بغیر انتہائی ضرورت کے استعمال نہ کریں۔
​

1 Comment

فش فیڈ

9/6/2018

0 Comments

فش فارمنگ میں 2 قسم کی فیڈ استعمال ہوتی ہے ایک فلوٹنگ (تیرنے والی) اور دوسری سنکنگ (ڈوبنے والی). زیادہ استعمال ہونے والی فیڈ سنکنگ ہے.

0 Comments

چونے کا فش پانڈ میں استعمال:

9/6/2018

0 Comments

پاکستان کے میدانی علاقوں کی زمینیں اور پانی اساسی ہے یعنی ان کا پی ایچ سات سے زیادہ ہے. اور یہ ایک اچھی بات ہے کیونکہ مچھلی کی بہتر گروتھ کیلئے پی ایچ کا اساسی ہونا ضروری ہے. تاہم اس صورتحال میں اگر چونے کا استعمال کیا جائے تو فائدے کے بجائے نقصان کا اندیشہ ہے. اس کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ چونے کی زیادتی سے فاسفورس کھادوں کی حل پذیری کم ہوجاتی ہے.

چونا تالاب میں تب ڈالئے جب پی ایچ اکثر اوقات 6 سی نیچے رہتا ہو. چونے کے استعمال سے پہلے total alkalinity ٹیسٹ کرانا ضروری ہے. اگر ٹوٹل الکلینٹی 20 ppm سے کم ہو تو چونا ڈالیں ورنہ نہیں.

0 Comments

بہتر اور کم خرچ پیداوار کیلئے کیا کریں؟

9/6/2018

0 Comments

بہتر پیداوار کیلئےمچھلی کا بچہ ہمیشہ مکس ڈالیں۔ اور تالاب کو خوب فرٹیلائز کریں۔

0 Comments

چونا اور جپسم کا غلط استعمال

9/6/2018

0 Comments

یاد رکھئے، تالاب میں چونا یا جپسم ڈالنے سے آکسیجن پیدا نہیں ہوتی۔

0 Comments

    Author

    Write something about yourself. No need to be fancy, just an overview.

    Archives

    June 2018
    January 2018

    Categories

    All

    RSS Feed

Powered by Create your own unique website with customizable templates.