Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ
  • New Page

Aquaculture - فش فارمنگ
You don't need lot of land, You don't need lot of water
You need lot of knowledge
​​​
مچھلیوں کی افزائش دنیا بھر میں کاروبار کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ تالابوں، جھیلوں اور سمندر کے علاوہ بہت سی خواتین و حضرات انہیں گھروں کے اندر پال کر بھی اپنے اور اپنے خاندان کیلئے آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ مچھلیوں کی افزائش سے متعلق کبھی سمجھا جاتا تھا کہ اسے کرنے کیلئے بہت سرمائے اور بڑے رقبے کی ضرورت ہوگی، مگر بدلتے وقت کیساتھ سائنسی تحقیق اور معلومات میں اضافہ کی وجہ سے ایسے طریقے دریافت ہورہے ہیں جنہیں اپنا کر بہت کم سرمائے اور چھوٹی سی جگہ میں اسے شروع کیا جاسکتا ہے۔

چھوٹے پیمانے پر فش فارمنگ ایک نہایت فائدہ مند کاروبار ہے اور اسکے ذریعے آپ آمدنی کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کیلئے عمدہ گوشت بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر یوں تو آپ کسی بھی قسم کی مچھلی پال سکتے ہیں تاہم انتہائی محدود پیمانے پر جیسے کہ گھروں کے اندر پالنے کیلئے کیٹ فش اور رنگین مچھلیاں زیادہ مناسب ہیں۔ مچھلیوں کو گھر میں چھوٹے تالاب یا ٹیینک بناکر باآسانی پالا جاسکتا ہے۔ انہیں پانی کے ڈرم یا بڑے ٹب کے علاوہ پلاسٹک کے پانی یا کوکنگ آئل کے بڑے کین؛ کسی بھی قسم کے پرانے برتن جیسے بڑی دیگچی، بالٹی یا مٹی کے گھڑے وغیرہ؛ پرانے ٹائر اور ٹیوب سے بنے ٹب؛ یا کسی دیگر قسم کے برتن جن میں پانی کھڑا ہوسکے میں پالی جاسکتی ہیں
​
کیٹ فش میں سے میٹھے پانی کی سول (چٹو) مچھلی یا سنگھاڑا؛ اور رنگین مچھلیوں میں سے مولی، گپی، پلیٹی یا سورڈٹیل بہت آسانی سے گھروں میں یا محدود جگہ میں پالی جاسکتی ہیں۔ رنگین مچھلیاں ایک سے دو مہینے کے اندر بچے دیتی ہیں اسطرح ان سے ہر مہینے آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے۔ جبکہ سول اور دیگر کیٹ فش کچھ مہینے میں بڑی ہوجاتی ہے اور مارکیٹ کی جاسکتی ہے یا ان سے اپنے گھر کی مچھلی کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔ مچھلیوں کیلئے خوراک آسانی سے بنائی جاسکتی ہے اور بنی بنائی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ مچھلیون کیلیئے صاف پانی کی فراہمی کے علاوہ پانی میں آکسیجن کی مناسب مقدار کا ہونا ضروری ہے۔ آکسیجن کی سپلائی کیلئے چھوٹے ایئر پمپ کا استعمال کیا جاسکتا ہے جو مارکیٹ میں چند سو روپوں میں باآسانی دستیاب ہے۔

نیچے فش فارمنگ سے متعلق مختلف موضوعات پر معلومات درج کی گئی ہیں، امید ہے آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہونگی۔
فش فارمنگ سے متعلق لٹریچر
  • فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
  • ​مچھلی کے تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں؟ اور کیوں؟
  • اپنے فارم کیلئے فش سیڈ کی تعداد معلوم کریں (فش سیڈ کلکیولیٹر)۔ ​
  • مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
  • مچھلی کے تالاب میں غیر ضروری مچھلیوں کو روکنے کیلئے جالی (فلٹر) کیسے لگائیں
  • ​​​​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
  • ​کیٹ فش فارمنگ
  • رنگین مچھلیوں کی افزائش
  • مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کھاد کا استعمال
  • ​​فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
  • ​دھان یا چاول کے ساتھ مچھلیوں کی افزائش​
  • مچھلی کی افزائش کیلئے زیر زمین کھارے پانی کا استعمال
  • فش فارمنگ بلاگ
AQUACULTURE
  • Ammonia Management in ponds
  • Use of fertilizer in fish pond
  • Carbon Dioxide in Fish ponds
  • Aquatic Weed Management
  • Fish Cage Culture
  • Calculating Treatments for Ponds and Tanks
  • Harvesting Warmwater Fish
  • Managing High pH in ponds
  • Partitioned Aquaculture Systems
  • Pond Recirculation Aquaculture Systems
  • Aeration in Fish pond
  • Principles of Fish Nutrition
  • Aquaponics
  • Artemia Production for marine larval fish culture
  • Algae production management in fish ponds
  • Transportation of Warmwater Fish
  • Sustainable Fishing Methods Manual
  • Snakehead Culture
  • Native catfish culture
  • Using saline groundwater for aquaculture​
Picture
Saline Aquaculture - کھارے پانی میں مچھلیوں کی افزائش
Picture
Backyard Aquarium Fish Culture رنگین مچھلیوں کی گھروں میں افزائش
Picture
Rice-Fish Farming دھان یا چاول کیساتھ مچھلوں کی افزائش
Picture
Aquaponics مچھلیاں اور سبزیوں کی ایکساتھ کاشت

دنیا میں فش فارمنگ کی صورتحال

ہمارے دریائوں میں بھی ایسا ممکن ہے، اگر ہم لوگ چاہیں

انڈور فش فارمنگ

ماہی_پروری_کے_جدید_طریقے__hec___br._council_.pdf
File Size: 1799 kb
File Type: pdf
Download File

ہدایات برائے فش فارمنگ 
​​از: پنجاب فشریز ڈپارٹمینٹ)۔)
فش فارمنگ پر اپ ڈیٹس کیلئے فیس بک گروپ جوائن کریں
Fish Farming Pakistan فش فارمنگ پاکستان  
Powered by Create your own unique website with customizable templates.