Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ
  • New Page

Rabbit Farming
خرگوش کی افزائش
خرگوش ایک چھوٹا سا خوبصورت جانور ہے۔ اس کا گوشت نفیس اور بکرے کے گوشت سے ملتے جلتے ذائقے والا ہے۔ خرگوش کی افزائش بہت ہی آسان ہے اور اس میں مرغیوں کی طرح بیماریوں کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔ خرگوش کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک خرگوش ایک سال میں جتنے بچے دیتا ہے ان کا مجموعی وزن ایک گائے کے برابر ہوجاتا ہے۔ اور اگر آپ فقط تین خرگوش (دو مادہ اور ایک نر) پالیں تو یہ ایک چھوٹے گھرانے کیلئے سال بھر کیلئے گوشت مھیا کرنے کیلئے کافی ہیں۔ خرگوش کو پنجرے میں آسانی سے پالا جاسکتا ہے، جسے لوہے کی تاروں یا لکڑی کے تختوں سے کم خرچ میں بنایا جاسکتا ہے۔ آم اور دیگر پھلوں کے کارٹن سے بہت ہی کم خرچ مین ڈربہ بنایا جاسکتا ہے۔ ڈربہ اینٹوں سے چھوٹی دیوار چن کر بھی بنایا جاسکتا ہے۔
 
 ایک مادہ خرگوش ایک دفعہ میں 8 سے 12 بچے دیتی ہے اور سال میں 8 سے 10 دفعہ بچے جنتی ہے۔ خرگوش کے بچے 8 سے 10 ہفتے میں تقریباً 2 سے 3 کلوگرام کے ہوجاتے ہیں۔ خرگوش کے چھوٹے بچوں کو آرام اور گرمی پنہنچانے کیلئے نرم کپڑا یا گھاس پھوس استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خرگوش کی خوراک میں ہری گھاس اہم ہے اور تھوڑی بہت اناج کی کوئی قسم شامل کی جاسکتی ہے۔ سستی سبزیاں جیسے گاجر, شلجم، پالک، کھیرا وغیرہ بھی دئے جاسکتے ہیں۔ ایک خرگوش پر تقریباً 80 سے 100 روپئے تک خرچہ آتا ہے اور ایک خرگوش تقریباً 250 سے 300 روپے میں فروخت ہوتا ہے اسطرح آپ خرگوشوں کی افزائش پر 100 فیصد تک منافع لے سکتے ہیں اور اپنے گھر کی گوشت کی ضروریات سستے اور معیاری گوشت سے پوری کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ  اضافی آمدنی کیلئے ایک اہم ذریعہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

خرگوش اور دیگر جاندار پالتے وقت اس بات کا دھیان رکھنا بہت ضروری ہے کہ ان کی حیاتیاتی ضروریات کا خیال رکھا جائے اور انہیں بیماریوں یا ان کے شکاریوں سے بچانے کا وقت سے پہلے اہتمام کیا جائے۔ اسکے علاوہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ تھوڑے پیسے سے شروعات کریں، اچھی طرح پلاننگ کریں، اور اس کی افزائش اور کاروبار کے متعلق پہلے سیکھیں اور مکمل معلومات حاصل کریں۔ اور جب تک آپ اچھی طرح سمجھ نہ جائیں تب تک کسی ماہر سے مشورہ کرتے رہیں۔ جب کچھ تجربہ حاصل ہو جائے اور مسائل پہ قابو پانا آسان لگنے لگے تو کاروبار کو بڑھاتے جائیں کامیابی اور خوشحالی آپکے قدم چومے گی۔
​[      مزید عنوانات     ]
مزید وڈیوز
Powered by Create your own unique website with customizable templates.