Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ
  • New Page

Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں

Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں

اس فیڈ فارمولیشن ٹول کے ذریعے آپ اپنے فارم کیلئے فیڈ بناسکتے ہیں۔ یہ ٹول آپکی سہولت کیلئے دستیاب کیا گیا ہے۔ ہم نے مکمل کوشش کی ہے کہ اس میں غلطی نہ ہو تاہم اگر کوئی غلطی سامنے آئے تو ہمیں مطلع کریں تاکہ اس میں بہتری لائی جاسکے۔ 
​
یہ ٹول سائنسی معلومات کی بنیاد پر بنایا گیا ہے جس میں فیڈ کے اجزا میں پروٹین کی اوسط مقدار لی گئی ہے اور دیگر ضروری باتوں کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ تاکہ یہ فش فیڈ کی مقدار کے متعلق مناسب رہنمائی دے سکے۔ لیکن اس کا اصل انحصار آپ کے جوابات پر بھی منحصر ہے۔ اگر آپ نے صحیح معلومات فراہم کی ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ اس سے آپ فش فیڈ بہتر انداز میں فارمولیٹ کر سکتے ہیں۔ تاہم چونکہ ہر جگہ کے اناج کی غذائی ویلیو دوسری جگہ کے اناج سے تھوڑی مختلف ہوسکتی ہے اسلئے کروڈ پروٹین کی مقدار تھوری بہت لیبارٹری کے مقابلے میں مختلف ہوسکتی ہے۔ اس ٹول سے فش کے علاوہ دیگر مویشیوں کیلئے بھی فیڈ بنائی جاسکتی ہے۔  

اس ٹول کو کیسے استعمال کریں؟ 
آپ جن اجزا سے فیڈ بنانا چاہتے ہیں ان کے سامنے "ج" کالم میں ان اجزا کا وزن لکھیں ۔ وزن کلوگرام میں لکھیں اور کلوگرام سے کم وزن کیلئے صفر اعشاریہ کے بعد ہندسہ لکھیں جیسے آدھے کلوگرام کیلئے (0.5) لکھیں۔ اگر آپ فیڈ پر فی کلوگرام لاگت بھی جاننا چاہتے ہیں تو کالم "د" میں فی کلوگرام قیمت بھی لکھیں۔ اگر کوئی اناج آپ
اپنے فارم سے استعمال کر رہے ہیں تب بھی اسکے سامنے اسکی مارکیٹ قیمت ضرور لکھیں تاکہ آپکو فیڈ کی لاگت کا پتہ چلے۔

آپ جو بھی اجزا چنیں فقط انکے سامنے ہی مقدار اور قیمت کا اندراج کریں۔ دیگر خانوں کو خالی رہنے دیں۔

​ضروری بات: بلکل نیچے دئے گئے بلیو کلر کے خانوں میں "اے" کا ویلیو فیڈ کی کل مقدار ہے، مطلوبہ  کروڈ پروٹین کی فیصد مقدار کو "بی" کے آخر میں چیک کیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں کالم کے ویلیوز کو کم یا زیادہ کرنے سے آپ اپنی ضرورت کی فیڈ بنا سکتے ہیں۔ اجزا کی کمی بیشی سے آپ لاگت کو بھی اسی طرح کنٹرول کر سکتے ہیں جو "سی" کے آخر میں کلکیولیٹ ہوگی۔ لاگت معلوم کرنے کیلئے فیڈ میں شامل تمام اجزا کے سامنے انکی قیمت لکھنی ضروری ہے۔

دھیان رہے کہ کاربوہائڈریٹ (جیسے خالص اناج والی چیزوں) کی مقدار 15 سے 20 فیصد سے زیادہ نہ ہو۔

گندم کا آٹا بائینڈنگ ایجنٹ کے طور پہ ایک فیصد (سو کلوگرام فیڈ میں ایک  کلوگرام) تک ڈال سکتے ہیں۔ اسی طرح ڈائی کیلشیم فاسفیٹ بھی لگ بھگ ایک ڈیڑھ فیصد (ایک سے ڈیڑھ کلوگرام سو کلوگرام فیڈ میں) شامل کرنے سے فیڈ کی غذائیت بڑھے گی۔

فش فیڈ کیلئے فش آئل استعمال کرنا چاہئے لیکن اگر دستیاب نہیں تو ویجیٹبل آئل استعمال کرسکتے ہیں جو کہ 2 فیصد (100 کلوگرام فیڈ میں 2 کلوگرم) ہونا چاہیے۔ اسی طرح وٹامن منرل پریمکس بھی ۱۰۰ کلو فیڈ میں تقریباً 100 گرام تک ڈالنا چاہئے تاکہ وٹامن اور منرل فش کو دستیاب ہوں۔ 

 ہم امید کرتے ہیں کہ فیڈ فارمولیشن کا یہ ٹول فارمرز کو اپنی فیڈ بنانے میں ممد و معاون ثابت ہوگا۔ شاید شروع میں ذرا مشکل ہوسکتی ہے لیکن اگر فارمر تھوڑی سی پریکٹس کریں اور ٹول کو اچھی طرح سمجھ لیں تو باآسانی اپنی فیڈ بنا سکتے ہیں۔ 
Picture
Powered by Create your own unique website with customizable templates.