How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
Shortage of freshwater is a serious issue in Pakistan and there are many linked issues such as water wastage, salinization, desertification, wasteful water harvesting and many other. Use of alternative methods to help compensate for these losses are required to be implemented to help farmers and farming in countries like Pakistan. On this page we will keep posting "Do It Yourself (DIY)" methods which can help reduce the effects of fresh water shortage and support small scale farming. These methods have returned successful results around the world.
|
پانی کی کمی پاکستان جیسے ملکوں کیلئے بہت بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ اور اس سے جڑے دیگر مسائل جیسے پانی کا ضیاع، کھاری پن, بنجرپن اور پانی کی سپلائی کے انتظام میں خرابیاں اسے مزید بڑھاوا دینے کا سبب ہیں۔ ان حالات میں ضرورت ہے کہ پانی کو حاصل کرنے اور اس کے انتضام کیلئے غیر روایتی طریقوں سے مدد لی جائے۔ یہاں ہم نے کوشش کی ہے کہ پانی کے حصول اور انتظام کیلئے نئے طریقوں کے متعلق بتائیں جن کو اپنا کر کئی ممالک میں پینے کے پانی اور چھوٹے پیمانے کی زراعت کے مسائل حل کئے جارہے ہیں۔ مانا کہ یہ طریقے چھوٹے پیمانے کے ہیں لیکن قطرہ قطرہ دریا کے مصداق بڑی تاثیر رکھتے ہیں اور اگر دانشمندی سے کام لیا جائے تو انہیں اپنا کر حالات کو بدلا جا سکتا ہے اور پانی کی کمی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|