Building Your Solar Pump سولر پمپ کیسے بنائیں
|
:سولر پمپ کی تفصیل
دوستو ہم نے آپ کی سہولت کی خاطر ایک چھوٹا پمپ بنانے کیلئے تھوڑی سی ریسرچ کی ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ امید ہے یہ آپ کیلئے فائدہ مند ہوگی۔ سولر پینل 500 واٹ = قیمت تقریباً 60 سے 70 روپے فی واٹ (ٹوٹل قیمت اندازاً 35000 روپے) میرین submersible پمپ (واٹر پروف پمپ) 1/2 HP دو انچ ڈلیوری = (قیمت اندازاً 30000 سے 40000 روپے) پرانے ٹائر کے ساتھ ریڑھی اور سولر فریم = (قیمت اندازاً 10000 روپے) سرکٹ بریکر اور سوئچ = (تقریباً 500 روپے) موٹرسائیکل کا ٹیوب = (تقریباً 200 روپے) پائیپ: ضرورت کے مطابق بالٹی اور رسی = (تقریباً 500 روپے) واٹر پروف وائر = (تقریباً 1000 روپے) واٹر پروف کنیکٹر= (تقریباً 250 روپے) ٹوٹل خرچہ : اندازاً 80،000 سے 90,000 روپے توٹ: قیمتیں جگہ، کوالٹی اور برانڈ کے حساب سے کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں۔ اگر پمپ بڑا چاہتے ہیں تو سولر پینل بھی بڑا لینا ہوگا۔ پمپ بنانے کی مزید تفصیلات کیلئے وڈیو ملاحظہ کریں)۔)
|