کیا ساحل سمندر، صحرا اور بنجر کھاری زمینوں اور کھارے پانی میں زراعت اور فش فارمنگ ممکن ہے؟ Is it possible to farm Deserts / Saline Coastal Lands or cultivate Crops & Fish on Saline Water? جی ہاں جب آپ کسی سے یہ بات کہیں گے تو لوگ حیرت سے آپکو دیکھیں گے اور شاید کچھ لوگ مجنوں ہی سمجھہ لیں۔ لیکن یہ کوئی ان ہونی نہیں دینا میں ایسے خطے ہیں جہاں صحرا کو نخلستان میں تبدیل کیا جا چکا ہے۔ اس طرح کی کئی مثالیں افریقہ، ایشیا اور جنوبی و شمالی آمریکا میں موجود ہیں۔ Lets see what can be done under sich conditions آئیے دیکھتے ہیں ایسے حالات میں کیا اگایا یا پالا جاسکتا ہے۔
Deserts and Arid Lands Farming ریگستانی اور بنجر علاقوں کو آباد کرنا