دوستو ہم حکومتی اداروں کی طرف سے سوشل میڈیا کے ذریعے فارمرز تک زرعی معلومات کی فراہمی یا فقدان اور فارمرز کی ضروریات جاننے کے لئے یہ سروے کر رہے ہیں، اسلئے آپ کی رائے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس سروے کو آپ خود بھی پر کیجئے اور دیگر فارمر دوستوں سے بھی بھروائیے تاکہ حقیقی صورتحال سامنے آسکے۔ اس سروے میں آپ کے جوابات کی بنیاد پر حکومت اور حکومتی اداروں کو سفارشات بھیجی جائیں گی۔ اسلئے آپ سے گذارش ہے کہ سروے میں پوچھے گئے سوالات کے حتی الامکان صحیح جوابات دیں تاکہ حقیقی صورتحال سامنے آ سکے۔ شکریہ۔
نوٹ: اس سروے میں آپ کے ذاتی کوائف کا نہیں پوچھا جا رہا، تاہم اگرآپ اس حوالے سے رضاکارانہ اپنا نام اور دیگر تفصیل ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو سروے کے آخر میں درج کر سکتے ہیں۔ آپ کے کوائف صیغہ راز میں رہیں گے۔ شکریہ۔