We are working with farmers to encourage best management practices in agriculture, horticulture and home gardening. ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان صفحات میں کھیتی باڑی اور باغبانی میں بہتر انتظام کے متعلق آپ کو آگاہ کرتے رہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہم آپ تک بہتر معلومات کو سہل اور آسان انداز میں پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
We are looking for volunteers This website is a non profit effort and is meant for helping people economically uplift through farming of fish, poultry, livestock and kitchen gardening as well as integrated farming systems involving one or more of the above. We are currently looking for volunteer experts who can translate farming materials to local languages like urdu, punjabi, pashto, balochi and sindhi etc so that people can benefit from this resource as mush as possible! If you are willing to become a volunteer in developing materials or want to extend some other type of help, pl feel free to contact us
رضاکاروں کی تلاش یہ ویب سائٹ ایک غیر منافع بخش کوشش ہے اور اسکے ذریعے لوگوں کو مچھلی، مرغیوں اور مویشیوں کی افزائش اور گھریلو باغبانی کے طریقے سکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ ان کی زندگیوں میں خوشحالی کے ذریعے خوشگوار تبدیلی لائی جاسکے. اس وقت ہمیں ایسے رضاکاروں کی تلاش ہے جو فارمنگ کی معلومات کو پاکستان کی مختلف زبانوں (خاص طور پہ پنجابی، پشتو اور بلوچی) میں لکھنے اور ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ اگر آپ رضاکارانہ اس کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ہم برائے مہربانی سے رابطہ کریں