Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ

Fish seed calculation for stocking

اپنے فارم کیلئے فش سیڈ کی تعداد معلوم کریں ​

اس ٹول کے ذریعے آپ اپنے تالاب کیلئے مچھلی کے بچے (بیج یا پونگ) کی تعداد کا حساب لگا سکتے ہیں۔ فی الوقت اس میں فقط ایک ایکڑ کیلئے فش سیڈ کلکیولیٹ کر سکتے ہیں تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ اس میں مزید تبدیلیاں لائیں۔
​
یہ ٹول سائنسی معلومات کی بنیاد پر بنایا گیا ہے اور فش سیڈ کی تعداد کیلئے مناسب حد تک رہنمائی دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل انحصار آپ کے جوابات پر منحصر ہے۔ اگر آپ نے اس میں صحیح معلومات فراہم کی ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ اس سے آپ کو فش سیڈ کی صحیح تعداد کیلئے مناسب رہنمائی ملے گی۔  تاہم مچھلی ایک جاندار ہے اور اس کی نَشُونُما کا انحصار تعداد کے ساتھ ساتھ تالاب میں موجود بہت سارے دیگر عوامل پر بھی ہے جیسے کہ زرخیزی، آکسیجن، پی ایچ، نمکیات، درجہ حرارت، مچھلی کی خوراک کی مجموئی صورتحال، دیگر جانداروں کی موجودگی اور تعداد۔ لہٰذا مچھلی کی نشونما بھی ہر تالاب میں مختلف ہوگی اور کسی تالاب کی پیداوار اچھی یا بری ہونے کا انحصار فش سیڈ کی تعداد کے ساتھ ساتھ ان تمام عوامل پر ہوگا۔ کیونکہ ہر تالاب کے مٹی اور پانی کے خواص دیگر تالاب سے مختلف ہوتے ہیں۔

اس ٹول کو کیسے استعمال کریں؟ 
چار سوالات (۱) مچھلی کے بچے کا سائیز، (۲) تالاب میں پانی کی اوسط گہرائی، (۳) پانی کا رنگ، اور (۴) کھاد (گوبر، کمپوسٹ یا دیگر قدرتی کھاد) کے استعمال سے متعلق بلیو (نیلے) کلر کے خانوں میں جوابات منتخب کریں (چھوٹے سے تکون کو کلک کریں)۔ سارے جوابات دینے کے بعد آخری قطار (نمبر ۵) جو کہ لال رنگ کے الفاظ پر مشتمل ہے، اس کے آخری خانے میں اپنے تالاب کیلئے فش سیڈ کی تجویز کردہ تعداد نوٹ فرمالیں۔
 نوٹ: کھاد کے استعمال کیلئے رہنما اصول یہاں جانیں۔  مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل فرٹیلائیزر اور نامیاتی کھاد کا استعمال 
Picture
Powered by Create your own unique website with customizable templates.