Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ

Fancy Bird Farming
​رنگین پرندوں کی افزائش
رنگین پرندوں کی افزائش اور کاروبار دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اور بہت سارے لوگ انہیں گھروں میں پال رہے ہیں۔ خوبصورت پرندوں کی افزائش گھر کے آنگن، چھت یا بالکونی کے مختصر سے حصے میں کی جاسکتی ہے، اسکے لئے آپ کم خرچ میں لکڑی کے ٹکڑوں اور لوہے یا پلاسٹک کی جالی کو جوڑ کر پنجرے بنا سکتے ہیں۔ یا مٹی سے بنے برتنوں جیسے مٹکی وغیرہ کو بھی استعمال میں لاسکتے ہیں۔ انکے علاوہ ٹوٹے برتنوں جیسے بالٹی، گھی یا پانی کی بوتلوں یا کین وغیرہ کو سوراخ کرکے پرندوں کے رہنے کی جگہ بنا سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ گتے یا لکڑی کے کارٹن یا پلاسٹک اور ٹہنیوں سے بنی ٹوکریاں بھی اس مقصد کیلئے استعمال کی جاسکتی ہیں۔ مختلف قسم کے طوطے جیسے بجریگر اور کوکٹیل طوطے، چڑیائیں جیسے فنچ، جاوا، یا کنیری؛ کبوتر، لو برڈس، کوکیٹو اور بٹیر بہت آسانی سے گھروں میں پالے جاسکتے ہیں۔ یہ پرندے تھوڑے وقت میں بچے پیدا کرتے ہیں جو کہ اچھی خاصی قیمت پہ فروخت ہوتے ہیں۔ پرندوں کیلئے خوراک اناج کے مختلف قسموں کو ملاکر بنائی جاسکتی ہے اور بنی بنائی بھی مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہے۔
More topics مزید عنوانات
View More مزید وڈیوز
Powered by Create your own unique website with customizable templates.