Farming Pakistan فارمنگ پاڪستان
  • Home
  • Farming systems کاشتکاری کے نظام
    • Aquaculture فش فارمنگ >
      • Basics of aquaculture فش فارمنگ کیلئے مفید مشورے
      • Cost Estimate for Fish Farming فش فارم کیلئے لاگت اور آمدنی کا تخمینہ
      • Use of Fertilizer in aquaculture مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کیمیکل
      • How to install sock filter in fish pond تالاب میں جالی کیسے نصب کریں
      • How much fish seed should I stock? and Why? تالاب میں کتنی مچھلی ڈالیں، اور کیو&#
      • Fish seed calculator تالاب میں کتنا فش سیڈ ڈالیں
      • Rice-Fish Farming دھان کیساتھ مچھلیوں کی افزائش
      • Duck-Fish Farming مچھلیوں کے ساتھ بطخیں پالیں
      • Catfish Farming کیٹ فش فارمنگ
      • Feed Formulation فیڈ کیسے بنائیں
    • Livestock rearing مویشیوں کی افزائش >
      • How to increase milk production مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریق
      • Animal Care مویشیوں کی دیکھ بھال
      • Livestock Vaccination Schedule ​جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں
      • Mastitis ​مویشیوں کے تھنوں کی بیماری
      • ​گندم یا دھان کی بھوسی کی غذائیت بڑھانے کیل&#
      • Taking care of Calf بچھڑوں کی دیکھ بھال
    • Desert Farming​ بنجر زمین، ریگستان اور کھارے پانی میں ف&# >
      • Desert / Arid Land Farming ​صحرا اور بنجر زمین میں فارمنگ
      • Cultivating deserts and arid lands with fish
      • Saline Farming in Coastal Areas ​ساحلی علاقوں میں فارمنگ
      • Using saline water for aquaculture
      • ​​زیر زمین کھارے پانی میں مچھلی کی ​افزائش
  • Backyard Farming گھریلو فارمنگ
    • Kitchen Gardening کچن گارڈن >
      • How to grow plants in containers گملوں میں پودے کیسے لگائیں
      • Planting Different Vegetables مختلف سبزیاں اگانے کا طریقہ
    • Fancy Bird Farming رنگین پرندوں کی افزائش
    • Aquaponics ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت
    • Rabbit Farming خرگوش کی افزائش
    • Poultry Farming گھریلو پولٹری فارمنگ
    • Ornamental Fishes رنگین مچھلیوں کی افزائش
    • Floating Vegetable Gardens فلوٹنگ گارڈن یا تیرنے والے باغ
  • Water Harvesting پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • How to wisely harvest water - پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے
    • CHECK DAMS برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم ب 
    • Solar Pump building سولر پمپ کیسے بنائیں
  • Alternative Energy متبادل توانائی
  • Training Registration
  • Volunteer Registration
  • Survey سروے
  • Fish Farming Blog فش فارمنگ بلاگ

Check Dams
برساتی پانی کو اسٹور کرنے کیلئے چیک ڈیم بنائیں
 What is a check dam?  چیک ڈیم کیا ہے؟
چیک ڈیم عام طور پہ ایک عارضی بند یا پشتہ ہے جو جو برساتی  پانی کے بہاؤ اور کٹاؤ کو روکنے کا کام کرتا ہے۔ اس کے ذریعے چھوٹے سیلابی بہاؤ کو بھی کم کیا جاسکتا ہے۔ چیک ڈیم عام طور پہ برساتی ندی نالوں کے راستے میں بنائے جاتے ہیں۔

 What can be used to construct check dams?  چیک ڈیم کس چیز سے بن سکتے ہیں؟
 چیک ڈیم پتھر، مٹی یا گارے، لکڑیوں اور سیمینٹ سے بن سکتے ہیں۔ ان کی چوڑائی ان کی اونچائی سے زیادہ ہونی چاہئے اور انکی بنیاد مضبوط بنانی چاہئے اور پانی گرنے کی  جگہ پتھر ڈالنے چاہئیں۔ چیک ڈیم کی اونچائی ایک سے دو میٹر تک ہوسکتی ہے، لیکن دو میٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

 Benefits of check dams چیک ڈیم کے فائدے 
 اگر آپ پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں یا ایسے علاقوں میں جہاں زمین ٹیلوں کی شکل میں ہے یا وہاں نشیب و فراز ہیں تو آپ چیک ڈیم بناکر ایک تو برساتی پانی کو اسٹور کر کے درخت اور فصلیں اگانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ چیک ڈیم کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ سیلابی پانی کے بہاؤ کو دھیما کیا جاسکتا ہے اس طرح نشیبی علاقوں میں نقصان کا اندیشہ کم ہو جاتا ہے، اور اس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ چیک ڈیم کے اطراف زمین میں نمی آجاتی ہے اور وہاں درخت اور پودے اگ آتے ہیں۔ اور ایسی زمین فصل یا درخت اگانے کیلئے موزون بن جاتی ہے اسطرح زیر زمین پانی بھی ریچارج ہوتا ہے (جمع ہوتا ہے)۔
We have provided some examples of check dams and links for further details for your convenience.
​ نیچے آپ کی رہنمائی کیلئے چیک ڈیم کی فوٹو کیساتھ مثالیں اور ان کے لنک دئے جا رہے ہیں۔
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
This also happens یہ بھی ہوتا ہے ۔
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Picture
Powered by Create your own unique website with customizable templates.
Photos from Nicholas_T Nicholas_T